-
سعودی اتحادی ملکوں کے دارالحکومت یمن کے نشانے پر
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے دارالحکومت، یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملوں کے نشانے پر ہیں۔
-
یمنی فورسز کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
روس نے ایٹمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل "آر ایس 28 سرمٹ" کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
شمالی کوریا: امریکا کو نشانہ بنانے کی دھمکی
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷شمالی کوریا نے امریکہ کو ایک بار پھرمیزائل سے نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
ایران اپنے میزائلی پروگرام پر مذاکرات نہیں کرسکتا
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی میزائلی اور دفاعی توانائیوں کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں مغرب کی جانب سے کسی بھی طرح کی بندش اور پابندی کو قبول نہیں کرے گا اور اس کے میزائلی پروگرام پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہو سکتے
-
ایران: میزائلی اوردفاعی صلاحیت پر دباؤ یا پابندی قبول نہیں
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یورپ کی جانب سے اپنے میزائل پروگرام کو محدود کرنے اور قومی اور ملکی دفاعی معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
امریکہ شمالی کوریا کے نشانے پر
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری کرلی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸دہشت گرد گروہ داعش کے 13 دہشت گرد افغان فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہو گئے۔
-
شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۲شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔
-
نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ایران شمالی کوریا سے تعاون کر رہا ہے: امریکہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۹امریکی صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربہ سے ایٹمی معاہدہ ختم ہوگیا ہے۔