SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل

  • یوکرین اب روس کے خلاف خود اُسی کا بنایا ہوا اس-300  دفاعی سسٹم استعمال کرے گا

    یوکرین اب روس کے خلاف خود اُسی کا بنایا ہوا اس-300 دفاعی سسٹم استعمال کرے گا

    Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    سلوواکیہ نے یوکرین کو ایئر ڈیفنس سسٹم اس-300 دینے کی بات قبول کی ہے۔

  • امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ

    امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

    سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے مارچ کے مہینے میں ایک سپرسونیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

  • شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو

    شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو

    Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸

    شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔

  • امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا

    امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں: شمالی کوریا

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵

    شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ طویل المدت تصادم کے لیے تیار ہیں۔

  • شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا، جاپان نے کی تصدیق

    شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا، جاپان نے کی تصدیق

    Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶

    شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے۔

  • شمالی کوریا کے راکٹ فائر کرنے پر جنوبی کوریا کا ردعمل

    شمالی کوریا کے راکٹ فائر کرنے پر جنوبی کوریا کا ردعمل

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    جنوبی کوریا کے صدر نے راکٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کے اس اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کی فوجی ، صنعتی اور اقتصادی تنصیبات پر یمن کے میزائل اور ڈرون حملے

    سعودی عرب کی فوجی ، صنعتی اور اقتصادی تنصیبات پر یمن کے میزائل اور ڈرون حملے

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸

    سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں آرامکو کی تیل کی تنصیبات پر یمن کے تازہ میزائلی اور ڈرون حملوں کے بعد جدہ ایئر پورٹ کوبند کردیا گیا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن

    جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴

    روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • راجناتھ سنگھ کا میزائیل گرنے کے معاملے میں اعتراف، مگر معافی نہیں

    راجناتھ سنگھ کا میزائیل گرنے کے معاملے میں اعتراف، مگر معافی نہیں

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲

    ہندوستانی وزیر دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ ہندوستان کی طرف سے ایک میزائل فائر ہوا جو پاکستان کے اندر جاکر گرا ہے تاہم انہوں نے اس واقعے کو غیر ارادی طور پر پیش آنے والا ایک اتفاق قرار دیا۔

  • ہندوستان کو جواب دے سکتے تھے، مگر ہم نے تحمل سے کام لیا: عمران خان

    ہندوستان کو جواب دے سکتے تھے، مگر ہم نے تحمل سے کام لیا: عمران خان

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستانی میزائل کے گرنے پر ردعمل دکھانے کے بجائے ہم نے تحمل سے کام لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    ۱۱ hours ago
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا
  • عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS