-
ہندوستان نے ایک ہلکے وزن کے گائڈڈ میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶ہندوستان نے ایک کم وزن اور کم دوری تک مار کرنے والے ایک اینٹی ٹینک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
روس، نئے سپر سونک میزائیل کی رونمائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲روس نے سپر سونک کروز میزائیل کی نئی نسل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
نیٹو کے سرغنہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیل کی ہاں میں ملاتے ہوئے ، ایران کی میزائل طاقت اور پرامن ایٹمی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے اپنے جدیدترین اسلحوں اور آلات حرب کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰گزشتہ روز انواع و اقسام کے جدید ترین ہتھیار اور دفاعی آلات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری دستے صابرین کے حوالے کئے گئے۔
-
امریکی دہشتگردی کی بھینٹ چڑھنے والے ۲۹۰ مسافروں کی یاد میں گل نثار کئے گئے۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴آج سے 33 سال قبل 3 جولائی 1988 کو خلیج فارس میں تعینات امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس ونسنس نے جنوبی ایران کے شہر بندر عباس سے دبئی کے لیے پرواز کرنے والے مسافر طیارے کو میزائل کا نشانہ بنا کر اپنے گھناؤنے جرائم کی طویل فہرست میں ایک اور وحشیانہ جرم کا اضافہ کیا تھا۔ اس موقع پر آج خلیج فارس کے اُسی مقام پر لوگوں نے پہونچ کر اپنے پیاروں اور شہیدوں کی یاد میں گل نثار کئے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے پر حملے کا امریکہ جواب دے: صدر روحانی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ کو ایران کے مسافر بردار طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے جیسے وحشیانہ جرم کا بہرحال جواب دینا ہو گا۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ حمل کرنے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روسی فوج کو عنقریب ایس 500 سے لیس کیا جائے گا
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو عنقریب ایس پانچ سو میزائل سسٹم اور سرمت سپر سونک میزائل سے لیس کیا جائے گا۔