-
شام میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶شام کے صوبہ دیرالزور کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کینیڈا کو ایران میں ہوائی سانحہ سے متعلق رپورٹ دینے کا کوئی اختیار نہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک کے دائرہ اختیار سے باہر ہوائی حادثات کے بارے میں کینیڈا کو اپنی مرضی کی رپورٹ دینے یا اس پر تبصرہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸شام میں الحسکہ کے مضافاتی علاقے میں دہشت گرد امریکی فوج کے ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
-
مسجدالاقصی کی آزادی قریب ہے: حماس کے رہنما کا اعلان
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴غزہ میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے قبضے سے مسجدالاقصی کی آزادی نزدیک ہے۔
-
صیہونی حکومت کے لئے امریکی امداد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حکومت نے تل ابیب کے اسٹروم ڈوم ڈیفینس سسٹم کے لئے میزائلی ذخائر کو پورا کرنے کے لئے ایک بجٹ مخصوص کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجی کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اس درمیان جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ کے قریب آنے کی بھی کوشش نہ کرے۔
-
امریکی طیارہ برداربحری بیڑے پر روس وچین کے حملے کا خطرہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲امریکی میزائل ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمارے طیارہ بردار بحری بیڑے پر روسی اور چینی سپرسونک میزائلوں کے حملے کا خطرہ ہے۔
-
صہیونی دشمن کے مقابلے میں شہید قاسم سلیمانی کے اقدامات کی ستائش
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸فلسطین کی دفاعی فورس سرایا القدس کا کہنا ہے کہ شہید سلیمانی نے صہیونی دشمن کے مقابلے میں ہماری بھرپور اور مکمل حمایت سے کبھی دریغ نہیں کیا۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔