-
شام، حمص میں دھماکہ، لاذقیہ پر ناکام صیہونی جارحیت
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۹شام کے شہرحمص میں دستی بم کے دھماکے اور لاذقیہ پر اسرائیلی جارحیت کو ناکام بنائے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
صہیونی حکومت کے ایرواسپیس اور میزائیل ٹیکنالوجی کا خالق ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷عکا سٹی کے ہوٹل میں آتشزدگي میں زخمی ہونے والے صہیونی حکومت کے ایرو اسپیس ادارے کے سابق سربراہ ہلاک ہوگئے۔
-
عراق، عین الاسد پر ڈرون حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹عراق میں واقع امریکی ایئربیس "عین الاسد" پر ڈرون حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجے اٹھے۔
-
استقامتی محاذ دوبارہ جنگ کے لیے تیار
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ بیت المقدس کو یہودی بنانے اور شیخ جراح کے مکینوں کو بے دخل کرنے نیز مسجد الاقصی میں نمازیوں پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
صہیونی دفاعی نظام "آئرن ڈوم" کا کارنامہ، اپنے ہی ڈرون مار گرائے
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲ملٹری واچ جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے دوران آئرن ڈوم نے غاصب صیہونی فوج کے ڈرون طیاروں کو بھی مار گرایا۔
-
ایران نے پھر کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے 9-دی نامی میزائل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
نئے فلسطینی میزائلوں کی خصوصیات
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
حماس کے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی، مزاحمت جاری رکھنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، فلسطین کا واضح اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعمال ہونے والے سجیل میزائل اور دوسرے ہتھیاروں کو رونمائی کی ہے۔
-
میزائل حملے فلسطین کا مسلمہ حق ہیں، جنگ کے ذریعے مسئلۂ فلسطین کو ختم نہیں کیا جا سکتا: صدر پاکستان
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸پاکستان کے صدر نے فلسطینی استقامت اور مزاحمتی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے اسکی جوابی کاروائیوں کے تحت انجام دئے جانے والے میزائل حملوں کو جائز قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں فتح کے بعد غزہ ڈرون ، کیا ہیں اس خاص ڈرون کی خصوصیات اور کیوں ایران نے اپنے ڈرون کا نام غزہ رکھا ؟
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تین اہم دفاعی اور عسکری مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔ دوسری جانب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ریموٹ جنگ کی صلاحیت حاصل کرلی ہے-