میزائل لگتے ہی ٹینک کے پرخچے اڑ گئے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i393090-میزائل_لگتے_ہی_ٹینک_کے_پرخچے_اڑ_گئے_ویڈیو
آجکل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک ٹینک پر میزائل حملے کو دکھایا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱ Asia/Tehran

آجکل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک ٹینک پر میزائل حملے کو دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ یک جنگی ٹینک کس طرح سے میزائل حملے میں تباہ ہو جاتا ہے۔

اس میں یہ نہيں بتایا گیا کہ حملے میں کون سے میزائل کا استعمال ہوا اور کون سا ٹینک تھا لیکن بتایا جا رہا ہے کہ جنگی ٹینک تھا۔