-
امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ حماہ پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
یمن: صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمنی فورسز کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے: اعلی کمانڈر
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۴یمن کی فوج کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس ملک کی مسلح افواج کی تیاری صرف سرحدوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ امت اسلامی کے دشمنوں سے ہمہ گیر مقابلے کی سطح کی ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
یمنی فورسز کا میزائلی حملہ، سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
جنگ ختم کرو میزائلی حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصار الله کے ترجمان نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب چاہتا ہے کہ میزائلی حملے بند ہو جائیں تو اسے یمن کی جنگ کو ختم کرنا ہو گا۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام، کئی میزائل تباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
شمالی کوریا کے نئے براعظم پیما میزائل کی رونمائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴شمالی کوریا کی فوج نے اپنے ملک کی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر ایک جدید قسم کے براعظم پیما میزائل کی رونمائی کی ہے۔