-
کرزئی کا افغانستان سے پاکستان کے اچھے تعلقات کے قیام کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ پرامن ۔تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرے
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گردو نواح میں امریکی فوجی اڈے وکٹوریا پر کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴شامی فوج نے صوبہ حماہ کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
عراق: امریکہ کے 2 فوجی کانوائے پر حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲عراق میں امریکہ کے 2 فوجی کاروانوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں واقع صوبوں رفح اور خان یونس کے مشرقی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
اگر یمن میں امن و امان نہ ہوگا تو سعودی عرب میں بھی امن نہیں ہوگا : یمنی وزیرخارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸یمن کی سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی امن و سیکورٹی اسی صورت میں قائم رہ سکتی ہے جب یمن اور یمنی عوام کو امن و سلامتی کے ماحول میں زندگی بسر کرنے دیا جائے گا۔
-
ایرانی میزائیل، امریکی بیڑے سے سو میل کے فاصلے پر گرے: فاکس نیوز
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱فاکس نیوز نے کچھ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے میزائیل بحر ہند میں امریکی بیڑے کے قریب گرے ہیں۔
-
سپاه پاسداران کی میزائل مشقیں
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
سپاہ کے میزائل پھر گرجے ۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ’’پیامبر اعظم ۱۵‘‘ نامی فوجی مشقوں کا آغاز کیا جس کے پہلے مرحلے میں مختلف قسم کے جدید ترین دور مار بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔