-
فوجی مشقوں کے دوران، ترقی یافتہ میزائل کا تجربہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ایرانی فضائیہ نے ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوران شملچہ نامی ترقی یافتہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
بغداد ایئر پورٹ کے اطراف میں راکٹوں سے حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے اطراف میں دو راکٹ داغے گئے۔
-
اسرائیل پر 2 راکٹ داغے گئے
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دعوی کیا کہ کل غزہ سے اسرائیل پر 2 راکٹ داغے گئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی تباہ کن میزائل تیار کر لیا گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷آج صدر جمہوریہ ڈاکٹر روحانی کے ہاتھوں حاج قاسم سلیمانی بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی جسے بہت کم وقت میں چلانے کے لیے آمادہ اور فائر کیا جا سکتا ہے۔ یہ میزائل تیز رفتاری کے ساتھ ریڈار کی رینج میں آئے بغیر چودہ سو کلومیٹر کی حدود میں طے شدہ ہدف کو پوری اکیوریسی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ بیلسٹک میزائل مکمل طور پر ٹیکٹیکل ہے اور دنیا میں مروجہ میزائلوں کے برخلاف ایرو ڈائنامک کنٹرول سسٹم پر استوار ہے جس کی دنیا میں کوئی مثال موجود نہیں۔
-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی نامی تباہ کن میزائیل تیار کر لئے گئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاعی صنعتوں کے قومی دن کے موقع پر متعدد دفاعی منصوبوں کی رونمائی اور ان کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
بغداد ایئر پورٹ پر حملے کے بعد دھویں کے بادل چھا گئے
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجی نشانے پر
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 2 راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
کسی بھی طرح کا میزائلی حملہ ایٹمی حملہ سمجھا جائے گا : روس
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو اپنے ملک پر کسی طرح کے میزائلی حملے کو ایٹمی حملے سے تعبیر کرے گا اور اس کا جواب دے گا۔
-
امریکہ کی میزائلی دھمکیوں پر روس کا ردعمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ، امریکہ کے میزائلی خطرات کو نظرانداز نہیں کرسکتا۔