-
دہشت گردوں کے خلاف ایران کٖے میزائلی حملے پر امریکا اور صیہونی حکومت کا ردعمل
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ کا دہشتگردوں کو منھ توڑ جواب ۔ کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیر کی علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
سپاہ پاسداران نے اہواز دہشتگردانہ حملے کا انتقام لیا
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے میزائلی حملے کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اہواز میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کا جواب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بڑے اچھے طریقے سے دیا۔
-
اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
-
ہندوستان- فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ہندوستان نے ریاست اوڑیسہ کے سواحل کے قریب فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ حجہ میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
میزائلوں کی بارش ۔ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰حالیہ دنوں میں روس کی سب سے بڑی فوجی ریہرسل کے دوران لی گئی ایک شاندار فوٹیج!
-
سعودی جارحیت کا یمنی فوج کی جانب سے منھ توڑ جواب
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کر کے اسے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
دمشق ایر پورٹ پر اسرائیل کا ناکام میزائل حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳اسرائیل نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔