-
عراق، داعش کے حملے میں متعدد جاں بحق و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷شمالی عراق میں عام شہریوں پر داعش کے دہشت گردوں کے حملے میں چارافراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمنی میزائل سے سعودی فوجی اڈہ جہنم بن گیا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱یمن؛ صوبہ مآرب کے کئی شہروں پر یمنی فورسز کا تسلط ہو جانے کے بعد یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جنوبی مآرب میں سعودی آلہ کاروں اور مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ عناصر کے ایک اہم ٹھکانے پر یمن کی قومی حکومت نے ایک میزائل حملہ بھی کیا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰عراق میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
فلسطین نے مسلسل جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل پر میزائل برسائے
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶فلسطینیوں پر صیہونی پلیس کے ظلم کے جواب میں غزہ سے فلسطینی استقامتی محاذ نے آج علی الصبح مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) پر میزائل سے حملہ کیا۔
-
اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔
-
عراق اب امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کیلئے نا امن ہو گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی کانوائے پر ایک اور حملہ، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراق میں امریکی فوجیوں کے کانوائے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں آئل ریفائنری پر حملہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶عراقی حکام نے مغربی عراق میں ایک آئل ریفائنری پر داعش دہشتگردوں کے میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔اس درمیان عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غاصب امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
یمنی فوج کی زمینی پیشقدمی اور سعودی عرب کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔