یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399658-یمنی_حملے_سے_یوں_سلگ_اٹھا_امارات_ویڈیو
گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج نے اپنے عوام کے خلاف سات برسوں سے مصروفِ جارحیت متحدہ عرب امارات کو اچھا سبق سکھایا اور کئی بار خبردار کرنے کے بعد آخر کار عرب امارات کے کئی اہم اور حساس ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا۔ ویڈیو میں یمنی حملے کے بعد آگ میں جھلس رہے آئل رفائنری کے ایک ذخیرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یمن کی جانب سے امارات کی سرحدوں کے اندر آپریشن کے آغاز نے اماراتی حکام کی نیند اڑا دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸ Asia/Tehran
  • یمنی حملے سے یوں سلگ اٹھا امارات۔ ویڈیو