SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل حملہ

  • ایران کے میزائل حملے میں داعش کے 40 کمانڈر ہلاک

    ایران کے میزائل حملے میں داعش کے 40 کمانڈر ہلاک

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔

  • سپاہ نے سانحۂ اہواز کا انتقام لے لیا ۔ ویڈیو

    سپاہ نے سانحۂ اہواز کا انتقام لے لیا ۔ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج علی الصبح اہواز کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کردیا جس کے بعد 7 بمبار ڈرون طیاروں کی مدد سے بھی عالمی سامراج سے وابستہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

  • سعودی اہداف پر میزائل حملے جاری رہیں گے، یمنی وزیر خارجہ

    سعودی اہداف پر میزائل حملے جاری رہیں گے، یمنی وزیر خارجہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸

    یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری میزائل طاقت دفاعی نوعیت کی ہے اور جب تک سعودی جارحیت بند نہیں ہو جاتی اس وقت تک سعودی عرب کے خلاف میزائل حملے جاری رہیں گے۔

  • سعودی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    سعودی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں آرامکو آئیل کمپنی کی تنصیبات پر بدر ایک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • چین ایٹمی میزائل چلانے کو تیار

    چین ایٹمی میزائل چلانے کو تیار

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵

    چین نے اپنے ایٹمی میزائلوں کو مطلوبہ اہداف کی جانب لانچ کر دیا ہے۔

  • شام نے اسرائیل پر میزائل برسائے ! ۔ ویڈیو

    شام نے اسرائیل پر میزائل برسائے ! ۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳

    اسرائیلی حملوں کے جواب میں شامی فوج اور مزاحمتی محاذ نے پچاس سے زائد میزائل اسرائل پر داغے۔

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک و زخمی

    یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی اتحاد کے کئی فوجی ہلاک و زخمی

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱

    سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے بدھ کے روز جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے کو بدر ایک بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے شہر جیزان پر میزائلی حملہ

    سعودی عرب کے شہر جیزان پر میزائلی حملہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹

    سعودی عرب کی یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس کا جواب یمن کی فوج اور عوامی فورسزمیزائل سے دے رہے ہیں۔

  • سعودی کمپنی آرامکو پربیلسٹک میزائل سے حملہ

    سعودی کمپنی آرامکو پربیلسٹک میزائل سے حملہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳

    یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱

    یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ فوجی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں جارح سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۱۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS