-
امریکہ کی دیدہ دلیری، بغداد کے سفارتخانے میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا تجربہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں اپنے سفارتخانے میں پیٹریاٹ ریڈار سسٹم کے تجربے کو اشتعال انگیز اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی ۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔
-
ایران کے دفاعی شاہکار ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳۳۱ مرداد مابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت پر آئیے ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں ایران کی دفاعی صنعت پر۔
-
ایران نے ایک اور میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔
-
ایف-35 طیارے نہ دینا امریکہ کی بدمعاشی: ترک صدر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا ایف-35 طیارے نہیں دے گا تو کسی اور ملک سے رجوع کریں گے۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز،ایس 400 دفاعی میزائل نظام ترکی کے حوالے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔
-
اس ۴۰۰ ترکی پہونچا،امریکہ دیکھتا رہ گیا! - ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۳نیٹو اور بالخصوص امریکہ نے بڑی کوشش کی کہ ترکی کو روس سے اس ۴۰۰ میزائل سسٹم نہ خریدنے پر رضامند کر لے،مگر اس نے امریکی منشا کی پرواہ کئے بغیر معاہدے کے تحت روس سے یہ پیشرفتہ میزائل سسٹم خرید ہی لیا۔
-
روس نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کو آزمایا ۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷روس کی وزارت دفاع نے قزاقستان کے ریہرسل زون میں ایک اور اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی میں متضاد رویے۔ امریکی انتظامیہ کا آوے کا آوا ٹیڑھا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶ٹرمپ کے دورۂ صدارت مین امریکہ کی خارجہ پالیسی میں ایک نمایاں بات جو ہے وہ یہ ہے کہ اس میں بہت زیادہ حد تک تضاد پایا جاتا ہے-
-
اگر ہمت ہے تو آو، ہم تیار ہیں + ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱یہ پہلی دفعہ نہیں ہے کہ امریکا نے ایران پر جارحیت کی کوشش کی اور اسے منہ توڑ جواب ملا ہو ۔