-
امریکی جاسوس کے ٹکڑوں کی نمائش!۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲گلوبل ہاک یا آر کیو فور سی قسم کا یہ ڈرون دنیا کا انتہائی ترقی یافتہ جاسوس طیارہ شمار ہوتا ہے جسے سپاہ پاسداران کے جوانوں نے گزشتہ ۲۰ جون کو اپنے بنائے ہوئے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ سے تباہ کر کے دنیا میں سپر پاور سمجھے جانے والے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ امریکہ کا سب سے بڑا، پیشرفتہ اور مہنگا جاسوسی ڈرون ہے۔ اس ڈرون طیارے کی تباہی نے امریکہ کے جنگ پسند ٹولے کے درمیان کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایران کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں نے ۱۵ خرداد نامی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے جسکی رونمائی آج 9 جون کو ملک کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کی۔
-
ترکی کا امریکہ کو کرارا جواب، روسی میزائل سسٹم معاہدہ طے
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ترک صدر نے کہاہے کہ روس سے تجارت کا حجم بڑھ رہا ہے اور اس وقت ترکی روس کے ساتھ تجارت کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
دشمن کی آنکھوں میں چبھتے ہیں یہ کانٹے! ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴خوزستان:سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس شعبے میں تیار کی گئیں مصنوعات کی نمائش۔جہاں مختلف قسم کے پیشرفتہ میزائل اور ڈرون عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔اسلامی جمہوریہ ایران میں کا تیار کردہ ہر میزائل دشمن کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا ہے۔
-
S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے
-
اگر ایک مارا تو دس کھائے گا! ۔ پوسٹر
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے چند روز قبل اپنی ایک تقریر میں دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر اس نے ایک مارا تو وہ جواب میں دس کھائے گا!
-
ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی فروخت، تکنیکی فوجی تعاون اور اسٹریٹیجک شراکت کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے پر روس اور ہندوستان کے سربراہوں کی بات چیت
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے سمیت مختلف دفاعی امور اور اہم علاقائی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
چینی بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب پرامریکہ کو تشویش
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵چین کی جانب سے جنوبی ساحل پر بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب اور فوجی سرگرمیوں میں اضافے پر امریکہ کو سخت تشویش لاحق ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کا حیتس میزائل تجربہ تیسری بار بھی ناکام
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳اسرائیل کا حیتس تین اینٹی میزائل سسٹم کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔