-
تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا کیا گیا
-
حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
عید میلاد النبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل، سمجھ سے بالاتر: عمرعبداللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے۔
-
ایران نے کی مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس میں خودکش دھماکے کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱شام کے صدر اور ان کی اہلیہ نے پیغمبر اکرم (ص) کا جشن میلاد، شہر طرطوس میں شہدا کے بچوں کے اسکول میں منایا۔
-
پاکستان میں عید میلادالنبیۖ اور ہفتہ وحدت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر پاکستان کے ہر کونے میں فضا معطر ہے اور سب اپنے اپنے انداز میں خاتم النیین، رحمۃ اللعالمین، وجۂ تخلیقِ دو جہاں، پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم سے عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵یمن کے مختلف صوبوں میں لاکھوں یمنیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کا جشن منایا اور خدا کے دشمنوں سے برات کے نعرے لگائے۔
-
اسلام اور اسلامی نظام کی سربلندی اور استحکام پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ