-
ایران میں آزادی ٹاور کی لائٹیں ایک گھنٹہ کے لیے بند کردی گئیں
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷ایران سمیت دنیا بھر میں کل رات ارتھ آور منایا گیا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں میلاد النبی کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
وادی کشمیر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
جنگ زدہ یمن میں عظیم الشان جشن میلاد النبی
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴یمن کو گزشتہ پانچ برسوں سے سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی وحشیانہ اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے اور امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت کے ساتھ سعودی اتحاد روزانہ کی بنیادوں پر یمنی عوام پر بمباری اور گولہ باری کرتا ہے۔ مگر اس کے باوجود رحمت للعالمین (ص) کے دلدادہ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی کا اہتمام کیا جس میں لاکھوں عاشقان رسول شریک ہوئے۔ اس جشن کا اہتمام ملک کے چودہ نقطوں پر کیا گیا تھا۔
-
پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص)
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
کراچی میں جشن میلاد النبی (ص)
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جشن رحمت اللعالمین
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
بر صغیر میں عید میلاد النبی پر جشن و سرور اپنے عروج پر
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔