-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جبکہ ہندوستان نے اس واقعے کے بعد مختلف اقدامات کرتے ہوئے تمام پاکستانی شہریوں کو فورا ملک چھوڑ دینے کاحکم دے دیا ہے۔
-
وقف قانون کا مسئلہ کسی بھی صورت میں ہندو-مسلم مسئلہ نہیں، وقف قانون کے تعلق سے لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴دہلی کے تال کٹورہ اسٹیڈیم میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر انتظام ’تحفظ اوقاف کانفرنس‘ منعقد کی جا رہی ہے۔ اس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مسلم تنظیموں کے نمائندے اور دانشور شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وقف ترمیمی قانون 2025 کی سخت مخالفت کی گئی اور اسے مکمل طور پر رد کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
-
بجلی کی کٹوتی سے دہلی کے لوگ پریشان: آتشی
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی بجلی کی کٹوتی کے مسئلے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا چار روزہ دورۂ ہندوستان
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۳ہندوستان پر چھبیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد امریکہ کے نائب صدر بے ڈی وینس کل ہندوستان پہنچ گئے۔
-
عالمی قدس ڈے کے موقع پر ہندوستان کے شہروں، قصبوں اور گاؤں میں شاندار ریلیاں اور احتجاجی جلسے+ تصاویر اور ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں اور لکھنؤ سمیت کئی بڑے جھوٹے شہروں، قصبوں اور گاؤں سے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں اور احتجاجی جلسوں کی سامنے آرہی ہیں۔
-
ہندوستان: آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان میں آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
-
ہندوستان: دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے سابقہ حکومت پر آئين کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے سی اے جی کی رپورٹ ایوان میں پیش نہ کرکے آئینی دفعات کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہندوستان: آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ سابق وزیر اعلیٰ آتشی دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گی۔
-
ہندوستان: دہلی کی صوبائی حکومت کی تقریب حلف برداری
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸بھارتیہ جنتا پارٹی ستائیس سال کے بعد آج دہلی کی صوبائی حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے جارہی ہے آج شالیمار باغ سے ایم ایل اے ریکھا گپتا دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گیں ان کے ساتھ چھے دیگر وزراء حلف لیں گے۔