-
دہلی میں سرمایہ کاری کے موضوع پر عالمی کانفرنس
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا دورۂ ہندوستان منسوخ، یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھے
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنا دورۂ ہندوستان منسوخ کردیا ہے۔ ان کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔
-
ہندوستان: جنسی ہراسانی سے تنگ آ کر چیف جسٹس سے ایک خاتون جج کی رضاکارانہ موت کی درخواست
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ہندوستان میں ایک خاتون جج نے مبینہ طور پر ایک سینیئر جج اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے جنسی ہراسانی سے تنگ آکر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے رضاکارانہ موت کی درخواست کی ہے۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملہ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق کی درخواست منظور، الہ آباد ہائی کورٹ کا سروے کا حکم
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندو فریق کی درخواست منظور کرتے ہوئے متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متصل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔
-
فلسطینی بچوں اور خواتین پرصیہونی مظالم کے خلاف سیمینار
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز، آئندہ ماہ دبئی میں انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔
-
خدائے سخن میر تقی میرؔ: تین صدی بعد، ایک مذاکرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع غالب انسٹی ٹیوٹ کے "ایوان غالب" میں انجمن جمہوریت پسند مصنفین کے زیراہتمام ایک مذاکرے کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا " میر تقی میرؔ: تین صدی بعد"