-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳ہندوستان میں چوبیس گھنٹے میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں میں مزید ایک ہزار سے زائد افراد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
کورونا سے خاصے متاثر ہو رہے ہیں ہندوستان و پاکستان
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷کورونا سے جہاں پوری دنیا میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور امریکا میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پارسیان دھلی کی دوسری امدادی کھیپ ایران روانہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸انجمن پارسیان دھلی نے ایرانی سفارت خانے کے تعاون سے دوسری امدادی کھیپ ایران روانہ کردی ہے۔
-
کورونا کا خطرہ، دہلی سمیت 15 ریاستوں میں لاک ڈاون
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶کووڈ -19 کے انفیکشن کے خطرات کے پیش نظر دہلی سمیت ملک کی 13 ریاستیں اور 75 اضلاع لاک ڈاون کو آج صبح سے ہی لاک ڈاون (Lock down) کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، بالآخر آٹھ سال کے بعد چار مجرموں کو پھانسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
-
ہندوستان، تہتر کورونا کیس سامنے آئے
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳ہندوستان میں کورونا وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد تہتّر تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان، یوم نسواں کے موقع پر بھی خواتین کے مظاہرے جاری
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰ہندوستان کے مختلف علاقوں اور شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ہندوستان کی ریاست یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے بعض سماجی تنظیموں سے جڑے افراد کے ساتھ دہلی فسادات میں نقصان اٹھانے والے مسلم علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس نے دہلی کی مرکزی حکومت اور پولیس کے کردار پر بڑے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی مساجد اور انکے مکانات کو تباہ کرنے کے لئے بم جیسے دھماکہ خیز مادوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
-
دہلی ہائی کورٹ فسادات سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ کو کرے: سپریم کورٹ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کو ایک سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ بی جے پی کے بعض لیڈروں کی اشتعال انگیز تقریروں اور ان کے نتیجے میں دہلی میں فسادات بھڑک اٹھنے سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں کی جمعہ کو سماعت کرے