-
غزہ کے شہر خان یونس پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج سنیچر کی صبح بھی شہر خان یونس پر شدید بمباری کی .
-
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی شدید جھڑپیں، نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰فلسطینی میڈیا نے غرب اردن میں شہر طولکرم پربڑی تعداد میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبردی ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 16 دسمبر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کا مغربی کنارے کے علاقے نابلس میں حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی فوج نے نابلس شھر پر حملہ کیا ہے جہاں اس کی فلسطینی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع ہے۔
-
جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰مغربی نابلوس کے علاقے میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان احمد محمد خلیفہ شہید ہوگیا ہے۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی شھید
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲صیہونی غاصب فوجیوں نے فوزی ھانی مخالفہ نامی 18 سالہ فلسطینی جوان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اسے شھید کر دیا ہے جب کہ اس فلسطینی کے ساتھ ایک اور جوان کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔
-
بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸غرب اردن کے شہر نابلس پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی جوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔