-
صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶فلسطین کے استقامتی محاذ نے نابلس پر صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں مزاحتمی کارروائیاں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
فلسطینی نوجوان کی جرائت مندانہ کارروائی، دو صیہونی فوجی زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان نے جرائت مندانہ کارروائی کرکے کم سے کم دو صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو قانونی شکل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مزاحمتی فورس کے نشانے پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵نابلس میں نبی خدا حضرت یوسفؑ کے مقبرے کے پاس غاصب صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورس کے درمیان مسلح جھڑپ کی خبر ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں حالات خراب، صیہونی فوجیوں نے اضافی نفری طلب کرلی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ملی ہیں ۔
-
نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵فلسطینیوں کی نابلس بٹالین نے غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔
-
صیہونیوں نے مزید 6 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے ۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس کے مغرب میں واقع ایک علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا اور ان پر جوابی فائرنگ کی
-
فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔