-
ایران کے خلاف امریکی پالیسیاں ناکام رہیں: امریکی سینیٹر کا اعتراف
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایک امریکی سینیٹر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہی ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف کیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی ترجمان جن ساکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جامع ایٹمی معاہدے سے نکل جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے ایران کے مقابلے میں اپنی بے بسی کا اعتراف کیا۔
-
الٹراسونک میزائل تجربے میں امریکہ تیسری بار ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰امریکی فضائیہ نے ایک الٹراسونک میزائل کے تجربے میں ایک بار پھر اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی ناکامی مزید عیاں ہوگئی، یمن نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک اور تباہ کن میزائل کی رونمائی کر کے دنیا کو حیرت جبکہ جارح ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
سابق امریکی ایلچی نے افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف کیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵افغانستان کے امور میں امریکہ کے سابق ایلچی نے اس ملک میں و اشنگٹن کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کے فرار کی ویڈیو سامنے آ گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں چھے فلسطینی قیدیوں کو جلبوع جیل سے کامیابی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عراق و افغانستان میں امریکی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق و افغانستان میں امریکہ کے آنے کا مقصد ایران کو مرعوب کرنا تھا مگر اس کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
سیکڑوں ارب ڈالر خرچ کر کے بھی امریکہ کو افغانستان میں کچھ نہ ملا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲امریکی تھنک ٹینک امیرکن انٹرپرائز نے گزشتہ بیس برسوں میں افغانستان میں امریکی فوجی مشن کے اخراجات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
امریکہ کے سپر سونک بمبار میزائل کا تجربہ ناکام
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰امریکہ کو ایک مرتبہ پھر سپر سونک بمبار میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے افغانستان میں ناکامی کا اعتراف کیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۱امریکی فوج نے افغانستان میں بیس سالہ موجودگی کے دوران اپنی شکست کا اعتراف کیا ہے۔