-
امریکا؛ سائـبر حملوں کا پتہ دینے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا انعام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸بائیڈن انتظامیہ نے ہیکرو ں کا پتہ لگانے، گرفتاری میں مدد دینے اور رینسم ویئر ز کے مقابلے کے لیے ایک کروڑ ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔
-
لبنان، سعد حریری حکومت بنانے میں ناکام
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفا دے دیا۔
-
امریکہ میدانِ جنگ کی طرح اقتصادی میدان میں بھی شکست کھائے گا: حزب اللہِ لبنان
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹امریکیوں کو جس طرح میدان جنگ میں شکست کا منھ دیکھنا پرا ویسے اُسے اقتصادی جنگ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ بات حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہی۔
-
نامراد صیہونی کی شکست پر خود صیہونیوں کا جشن۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹سابق صیہونی وزیر اعطم نتن یاہو کس قدر منفور ہو چکے تھے، اس کا اندازہ اسی ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں سیاسی منظرنامہ سے انکے محو ہو جانے کے بعد خود مقبوضہ فلسطین کے صیہونی رہائشیوں کو جشن اور خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
نتن یاہو تاریخ کے کوڑے دان میں ۔ کارٹون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ نے شور و ہنگامہ آرائی اور ہاتھاپائی کے بعد آخرکار اتوار کی شب انسٹھ کے مقابلے میں ساٹھ ووٹوں سے نفتالی بینیٹ اور یائیر لپید کی قیادت والی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ بینٹ لپید مخلوط حکومت کے قیام کے بعد خود ساختہ صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک اور خون آشام اور بدعنوان وزیر اعظم نتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہو گیا جس پر خود صیہونی باشندوں نے بھی وسیع پیمانے پر جشن منایا۔
-
ہندوستان، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لگام دینے میں حکومت بدستور ناکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶ہندوستان میں ہفتے کو مسلسل دوسرے دن بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
نتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ، کابینہ بنانے میں ناکام ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵خود ساختہ صیہونی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کابینہ تشکیل نہیں دے سکے جس کے بعد یائیر لاپید کی قیادت میں مخالف اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی کابینہ کے اراکین کا اعلان کر دیا جائے گا۔
-
اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: یمنی رہنما
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منھ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔
-
غزہ؛ کھنڈرات کے درمیان فاتح مظلوموں کا جشن۔ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے گیارہ روز تک جاری رہنے والی بہیمانہ جارحیت و دہشتگردی اور غزہ کے سرفروشوں کی دلیرانہ استقامت و پامردی کے بعد آخر کار صیہونی دشمن اندرونی و عالمی سطح پر رسوا ہونے کے بعد جنگ بندی پر مجبور ہو گیا۔
-
پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔