-
حزب اللہ نے نتن یاہو کے جھوٹ کا جواب سچی گولیوں سے دیا، ایک اور فوجی اڈہ بنا نشانہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے اڈے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
نیتن یاہو کی تقریر کے دوران امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن نے "جنگی مجرم" کا تختی اٹھائے رکھی + ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹امریکی کانگریس سے صیہونی وزیراعظم نے خطاب کیا، اس موقع پر امریکی کانگریس کی فلسطینی نژاد رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر اراکین نے نیتن یاہو کے خطاب کا بائیکاٹ کیا۔
-
نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔
-
مظلوم فلسطینی بچوں کے قاتل کو دنیا کے سب سے بڑے شیطان سے ملی شاباشی، امریکی کانگریس میں ڈرے سہمے نتن یاہو مدد کی بھیک مانگتے دکھائی دیئے
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کے فلور پر اپنے خطاب کا آغاز ایران مخالف بیان بازی سے کیا۔
-
امریکی کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی، فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲فلسطینی اتھارٹی، حماس اور جہاد اسلامی نے امریکی کانگریس میں صیہونی وزیر اعظم کی تقریر کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایک بار پھر ہد ہد نے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا، حزب اللہ کے اس کارنامے سے دشمنوں کے چھوٹے پسینے +ويڈيو
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵حزب اللہ کے " ہد ہد" ڈرون طیارے نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین میں پرواز کرکے ویڈیو گرافی کی ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کیا کہا؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں، نے منگل کے روز صہیونی قیدیوں کے متعدد اہل خانہ اور امریکی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ان خاندانوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ ملاقات احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی-
-
صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
کوئی بھی آئے کوئی بھی جائے امریکا کا ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگا رہے گا، نتن یاہو نے امریکی سیاست کو کیا بے نقاب
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے اعلان کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔