غاصب و جابر اسرائیلی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کابینہ کے اجلاس کی خبریں شرمناک ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی، وہاں موجود وزراء ایک دوسرے پر چلا رہے تھے اور یہ اجلاس بے نتیجہ رہا، بنیامن نیتن یاہو نے اس اجلاس کے اختتام کا حکم دے دیا۔
غاصب صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کی کابینہ کے اجلاس میں صیہونی آرمی چیف نے شرکت کرنے سے گریز کیا ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ غزہ کے دلدل سے نکلنا ناممکن ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پرحملے کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ نتنیاہو کی حماقتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے
حماس کے سیاسی رہنما عزت الرشق نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس صرف دو راستے ہيں یا وہ گھٹنے ٹیک دیں اور اپنے شہریوں کی جانب سے مقدمے کا سامنا کریں یا جنگ جاری رکھیں اور القسام بریگیڈ ان کے خلاف کارروائی کرے۔
زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
حماس نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نتین یاہو جنگ غزہ کو اپنی حکومت کا دورانیہ بڑھانے کے لئے طول دے رہے ہیں۔
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے پیش نظر کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
اسرائيلی قیدیوں کے اہل خانہ نے قیدیوں کی رہائی کے بارے میں نیتن یاہو کی کابینہ کے سنجیدہ نہ ہونے کے خلاف تل ابیب میں احتجاج کیا ہے۔
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے تل ابیب میں وزارت جنگ کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قریب میں واقع چوراہے کو بند کر دیا۔