-
نیتن یاہو کو صیہونی اخبار نے آئینہ دکھا دیا، بتایا بچھو
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی سیاست بچھو کی طرح ہے، ڈنک مارتی ہے۔
-
رجب طیب اردوغان: نیتن یاہو ناقابل بھروسہ ہیں، ان سے اب کوئی بات نہیں ہوسکتی
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ہم نیتن یاہو کو اس لائق نہیں سمجھتے کہ انکے بارے میں بات کی جائے۔ ہم نے انہیں پوری طرح سے کنارے لگا دیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مخالفین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبریں ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے: اسپینی وزیر
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹اسپین کی ایک خاتون وزیر نے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی سے روکا جائے۔
-
اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو امریکی ویزے ویور پروگرام وی ڈبلیو پی میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے صیہونی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۶ایران کا کہنا ہے کہ اس ملک کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی تازہ ایٹمی دھمکی پرعالمی برادری کی خاموشی نے اس کی گستاخی بڑھا دی ہے ۔
-
اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔