-
نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز تھا: عراقچی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار نے ایران مخالف صہیونی وزیراعظم کے حالیہ دعووں پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز اور بچہ گانہ تھا جسے ہم برسوں سے دیکھتے آرہے ہیں.
-
ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے پروپیگنڈہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے کچھ ایسی تصاویر، سی ڈیز اور کاغذ کو دکھا کر دعوی کیا کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔
-
مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ اب وہ زمانہ ختم ہوا کہ ’’مارو اور بھاگ لو‘‘! اب صیہونی اگر کوئی غلطی کرتے ہیں تو اسکی سزا یقینی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کرپشن کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا۔
-
ٹرمپ جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے تیار:وائٹ ہاوس
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اگر اصلاحات نہیں کی گئیں تو واشنگٹن اس عالمی معاہدے سے الگ ہو جائے گا۔
-
بیوی سمیت نتن یاہو سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں بازپرس
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو اور ان کی بیوی سے مالی بدعنوانی کے معاملے میں ایک بار پھر بازپرس کی گئی ہے۔
-
خادم حرمین شریفین کی عالم اسلام سے غداری، نیا انکشاف
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام نے مصر میں خفیہ نشست کی ہے۔
-
ناجائز قبضہ جاری نہیں رکھا جا سکتا، محمد جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کی سرزمین پر ناجائز قبضہ مسلسل جاری نہیں رکھا جا سکتا۔
-
ٹرمپ اور نتنیاہو کی ملاقات، اور امریکہ - اسرائیل کی فوجی مشقوں کا آغاز
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں مقبوضہ علاقوں میں اس حکومت کے مواقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امکان ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کھولے جانے کی تقریب میں شرکت کریں۔
-
استحصال ںظام اور پالیسی دیر پا نہیں : ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے حالیہ بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ دوسروں کی سرزمینی پر ناجائز قبضے کا تسلسل پائیدار نہیں ہوتا۔