-
نتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹تل ابیب میں ہزاروں افراد نے صیہونی حکومت کی کابینہ اور وزیراعظم نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
پھولے نہیں سما رہا صیہونی قبیلہ! ۔ کارٹون
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۰انقلاب اسلامی کے قسم خوردہ دشمن گزشتہ ۳۹ برسوں میں پے دے پے رسوا کن شکست سے روبرو ہوئے ہیں مگر پھر بھی بہت جلدی غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
-
احتجاجی مظاہروں سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی نتنیاہو کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو اور ان کی کابینہ کی مالی بدعنوانی کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کی دیدہ دلیری
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳اسرائیلی پارلیمنٹ میں وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں تحفظ فراہم کرنے کا بل منظور کرلیا گیا۔
-
نتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات بنیامین نتن یاہو اوران کی کابینہ کے ارکان کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مسلسل چوتھے ہفتے مظاہرہ کیا۔
-
مالی بدعنوانی کے الزام میں صیہونی وزیراعظم سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰اسرائیل کے وزیراعظم ان دنوں مالی بد عنوانی اور اس سلسلے میں ہونے والی تحقیقات کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ہفتے کی رات مسلسل تیسرے ہفتے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بیت المقدس کے بارے میں نتن یاہو کی بے شرمی کی انتہا
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳تحریک فتح نے اعلان کیا ہے کہ پیرس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کا حالیہ بیان اس غاصب حکومت کی بے شرمی کی انتہا کو واضح کرتا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کی مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
فرانس کے کئی شہروں میں مظاہروں کے بیچ نتنیاہو کا پریس دورہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
برسلز بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتا، موگرینی
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرے گی۔