-
نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں میں سے کم سے کم پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
400دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایک صیہونی میڈيا نے چار سو دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے
-
ایک ایسا سروے جس نے نتن یاہو کے سارے دعووں کی پول کھول دی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک نئے سروے کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ یواو گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد 58 فیصد صیہونی نتن یاہو سے بے اعتماد ہوچکے ہیں۔
-
ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھ کر چیخنے لگیں: شیخ نعیم قاسم
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴حزب اللہ لبنان کے نئے سربراہ نے شہید سید حسن نصراللہ کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ بنیامن نتن یاہو کا مقصد لبنان پر قبضہ اور حزب اللہ کی نابودی ہے لیکن ہم وہ کام کریں گے کہ صیہونی میزائلوں اور ڈرون طیاروں کو دیکھتے ہی چیخنے اور فریاد کرنے لگیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب کی شاہراہوں پر نکل کر ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو نے صیہونی وزیرجنگ کو عہدے سے بر طرف کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ اور لبنان میں جنگ کے دوران اپنے قریبی ساتھی اور وزیرجنگ یو آوف گولانٹ کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا۔
-
حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کے نتیجہ میں انتہا پسند صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک صیہونے علاقے کا اپنا دورہ ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
نیتن یاہو کے خلاف حریدی یہودیوں کے مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶صہیونی حکومت کی پولیس نے تل ابیب میں حریدی فرقے کے احتجاجی مظاہرین پر دھاوا بول کر متعدد کو گرفتار کیا ہے۔