-
دہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نتن یاہو کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
-
نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کے دسیوں اراکین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام پر بمباری جاری رکھنے پر نتن یاہو کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، شام پر بمباری بدستور جاری رکھے گی۔
-
''اسرائیل کیسے نابود ہوگا ''
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸"فلسطین " امام سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی تقاریر کا مجموعہ - اسے دیکھ کر صیہونی وزیراعظم نتن یاہو۔۔۔۔۔ دورانیہ: 01:41
-
نتن یاہو کے دعوے کا کھرا جواب
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی پوری تاریخ جارحانہ کارروائیوں نے بھری ہوئی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو تحریک حماس کا انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کو فلسطینی عوام پر مظالم کی بابت خبردار کیا ہے-
-
نتنیاہو کا ایران مخالف غیر ملکی دورہ
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو نے چند ملکوں کا دورہ شروع کر دیا ہے تاکہ ایران کے خلاف ان ممالک کو اپنا ہمنوا بناسکیں
-
صیہونی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نتن یاہو سے اسرائیل کی پولیس کی تفتیش
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵اسرائیل کی پولیس نے مالی بدعنوالی کے کیس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو سے تیسری بار تفتیش کی ہے۔
-
نتن یاہو بدعنوانی میں ملوث ہیں: برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔