-
علی شمخانی کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے افغانستان میں قیام امن کیلئے ایک قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی ہے۔
-
مفت راشن اسکیم میں مزید توسیع کے لئے دہلی ریاستی حکومت کا فیصلہ، مرکزی حکومت کا انکار
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹دہلی میں ریاستی حکومت کی جانب سے مفت راشن اسکیم میں مزید چھے مہینے کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹جمعیت علماء ہند نے ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن کے عمل سے وزیراعظم مطمئن نہیں
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱ہندوستان میں کووڈویکسینیشن مہم کے دوران کروڑوں افراد کو ٹیکے لگنے کے باوجود اس ملک کے وزیر اعظم نے اس کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن مہم زوروں پر
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶ہندوستان میں کووڈ ویکسینیشن مہم کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے مطابق روزانہ دسیوں لاکھ افراد کی ٹیکہ کاری کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین بڑھتی قربت، مودی و بنت نے کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷ہندوستان اور صیہونی حکومت کے مابین قربت بڑھتی جا رہی ہے اور اسی تناظر میں ہندوستان اور خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہوئی ہے۔
-
مرنا قبول لیکن بی جے پی سے خفیہ سمجھوتہ نا منظور: پرینکا گاندھی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲کانگریس اور بی جے پی کے درمیان خفیہ سمجھوتے کے الزامات کو پرینکا گاندھی نے سختی سے مسترد کردیا ہے۔
-
چپل پہننے والا ہوائی جہاز تک کیا پہنچتا، عام آدمی بھی سڑک پر آگیا، کانگریس رہنما کی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ایک عوامی ریلی سے خطاب کے دوران بی جے پی حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں اگنی فائیو میزائل کا کامیاب تجربہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈز حمل کرنے کی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا کامیاب تجربہ کیا ہے