-
مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
-
کشمیر کے گپکارالائنس کا وزیر اعظم مودی کی طلب کرده میٹنگ میں شرکت کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
نو منتخب ایرانی صدر کے نام ہندوستانی وزیراعظم کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بی جے پی حکومت نے کورونا ہلاکتوں کے صحیح اعداد و شمار کو چھپایا: کانگریس
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا ہلاکتوں کے اعداد وشمار چھپانے کا الزام لگایا ہے۔
-
مودی حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے: کانگریسی رہنما
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت کو ملک کی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
ہندوستان، ایک مہینے میں سترھویں بار پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھیں
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی وزیر زراعت نے چھے مہینے کے کسان دھرنے کو نظر انداز کر کے حکومت کی زرعی قوانین کے نفع بخش ہونے کا دعوا کیا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶ہندوستان کے مرکزی وزیر زراعت نے دعوی کیا ہے کہ حکومت زراعت کو نفع بخش بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک کو چھے مہینے مکمل، احتجاجی مظاہروں کا اعلان
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج اور دھرنے کو چھے مہینے پورے ہونے پر بدھ کو دہلی کی سرحدوں پر وسیع احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
دنیا بھر کو ویکسین برآمد کرنے والے ہندوستان کا دارالحکومت ویکسین کو ترس گیا
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹دہلی میں وزیر اعلا اروند کیجریوال نے کورونا ویکسین ختم ہوجانے کی وجہ سے نوجوانوں کو ویکسین لگانے کے مراکز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔