-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
برکس اجلاس میں شرکت؛ نریندر مودی کی روس آمد
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور فلسطین اٹھارتی کے صدر کی ملاقات، فلسطینیوں کی حمایت پر مودی کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطین کےلئے اپنی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔
-
ہندوستان کی مودی حکومت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر کی کڑی تنقید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
عید میلادالنبی کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کا مسلمانوں کے نام خاص پیغام
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ہندوستان کے بڑے سیاستداں اور سیاسی جماعت این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر حکومت کے وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے دورے سے واپسی کے بعد کل روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اپنی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یوکرین کے دورے کے بعد ہندوستانی وزیراعظم مودی کی بائيڈن سےٹیلی فون پر گفتگو
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نےٹیلی فونی گفتگو میں امریکی صدر جو بائيڈن کو اپنے دورۂ یوکرین اور اس یورپی ملک میں امن و استحکام کی برقراری سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ پولینڈ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔