-
روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور جوہری توانائی میں شراکت سمیت مختلف اہم مسائل پر بات چیت ہونے کی خبر ہے۔
-
پوتین دہلی پہنچے ، ایئرپورٹ پر مودی نے خیر مقدم کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: بنارس ہندو یونیورسٹی میں طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ہندوستان کی بنارس ہندو یونیورسٹی میں گزشتہ رات طلبا اور سیکورٹی اہلکاروں میں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، پہلا دن ہنگامے کی نذر، مودی اور اکھلیش آمنے-سامنے
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستانی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا پہلا ہی دن ہنگاموں اور تعطل کا شکار ہوگیا۔
-
روسی صدر کے دورہ ہندوستان میں اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی معاملات پر بات چیت متوقع ہے : ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴حکومت ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کا آئندہ ہفتے ہونے والا دورہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کا وژن طے کرنے اور باہمی دلچسپی کے علاقائی وعالمی معاملات پر تبادللہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
-
ہندوستان: بی جے پی مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہی ہے، ترنمول کانگریس کا الزام
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۶ہندوستان کی ترنمول کانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی اور کچھ انتخابی اہلکار مغربی بنگال میں اقلیتی علاقوں کے ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا رہے ہیں.
-
ہندوستان: آدھار کارڈ اب پیدائش کا ثبوت نہيں، یوپی حکومت کا فرمان
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کی حکومت نے ایک حکم جاری کرکے آدھار کارڈ کو تاریخ پیدائش کے ثبوت کے طور پر ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
مودی جی، ہندوستان کے بچے آپ کے سامنے گھٹ رہے ہیں۔ آپ خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر راہل گاندھی کا سوال
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴راہل گاندھی نے ’سنگین فضائی آلودگی‘ پر مودی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پارلیمنٹ میں فوری بحث اور سخت نیشنل ایکشن پلان کا مطالبہ کیا، جبکہ بچوں کی صحت کو ہنگامی صورتحال قرار دیا۔
-
ایک بار پھر چین اور ہندوستان آمنے سامنے، اروناچل پردیش کو ناجائز طریقے سے بسانے کا سنگین الزام! مودی خاموش!
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸چین نے ایک بار پھر ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش سے متعلق ایسا بیان دیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان رشتوں کو تلخ بنانے والا ہے۔