SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی

    ہندوستان: وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۹

    کانگریس نےبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ہندوستان : انتخابی مھم کی گھماگھمی

    ہندوستان : انتخابی مھم کی گھماگھمی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    ہندوستان میں اسمبلی انتخابت کی گھما گھمی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی

    ہندوستان کے وزیراعظم پر کڑی نکتہ چینی

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۷

    ہندوستان کی مشہور خاتون سیاست دان اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینر جی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی پرسنگین الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ مودی کی مخالفت کرنے پر مجھے ایک ’’طیارہ حادثے ‘‘ میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔

  • ہندوستان: وزیراعظم پررشوت لینے کے الزام کی تحقیقات کا مطالبہ

    ہندوستان: وزیراعظم پررشوت لینے کے الزام کی تحقیقات کا مطالبہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸

    ہندوستان کے معروف سیاستدان اور سابق وزیر ریلوے لالو پرساد یادیو نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کی جانب سے اس ملک کے وزیراعظم نریندرمودی پر 40کروڑ رشوت لینے کے الزام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ راہول گاندھی کے اس الزام کی سپریم کورٹ کے جج کی نگرانی میں تحقیقات کی جائیں اور مودی اس سنگین الزام کی خود وضاحت پیش کریں ۔

  • من موھن سنگھ کی وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی

    من موھن سنگھ کی وزیراعظم نریندرمودی پرکڑی نکتہ چینی

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۰

    ہندوستان کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی معاملے پراس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی پرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مودی کے فیصلے کو فاش غلطی سے تعبیرکیا۔

  • کچھ لوگوں کو نوٹوں پر پابندی کی پہلے ہی سے خبر تھی : بے جے پی رکن اسمبلی

    کچھ لوگوں کو نوٹوں پر پابندی کی پہلے ہی سے خبر تھی : بے جے پی رکن اسمبلی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳

    ہندوستان کی برسراقتدار جماعت بی جے پی کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ ہندوستان میں نوٹوں پر پابندی کے فیصلے کی گوتم اڈوانی اور انبانی برادرزکو پہلے سے ہی خبر تھی -

  • ہندوستان اسلام آباد سارک سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا

    ہندوستان اسلام آباد سارک سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا

    Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۳

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد مظاہروں اور اوڑی میں ہندوستانی فوجی مرکز پر ہونے والے حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ جنوبی افریقہ

    ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ جنوبی افریقہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی افریقی ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا پہنچے ہیں

  • نریندر مودی کی نواز شریف کو میٹھی عید کی مبارک باد

    نریندر مودی کی نواز شریف کو میٹھی عید کی مبارک باد

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے عید کی مبارکباد پیش کی۔

  • چابہار بندرگاہ ایران ہندوستان تعاون کی علامت

    چابہار بندرگاہ ایران ہندوستان تعاون کی علامت

    Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے پروجکٹ کو تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی علامت قرار دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۴ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS