-
تاشقند میں ہندوستان اور پاکستان کے اعلی حکام کے درمیان ملاقات ہونا مشکل، نئی دہلی
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸ہندوستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہندوستانی اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
ہندوستان: مودی حکومت کی کارکردگی پر کانگریس کی تنقید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے مودی حکومت کے دو سال کی کارکردگی کو ناقص قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر نے پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خطے کی خوشحالی اور استحکام کا منصبوبہ ہے، روحانی، مودی اور غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو تاریخ ساز اور خطے کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
چابہار سہ فریقی معاہدے پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان اور افغانستان نے چابہار بین الاقوامی راہداری معاہدے پر دستخط کر دیئےہیں ۔
-
ایران اور ہندوستان کے سربراہوں کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵اسلامی جہموریہ ایران اور ہندوستان کے سربراہوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ کے عزم پر تاکید اور اعلان کیا ہے کہ تہران اور نئی دہلی کے روابط میں فروغ دونوں ملکوں کے ساتھ ہی پورے علاقے اور ایشیا کے فائدے میں ہے ۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے بارہ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا سرکاری استقبال
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کا سرکاری استقبال کیا -
-
ہندوستان کے وزیراعظم سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی ایک اعلی سطحی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی وفد کے ہمراہ اتوار کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہداف
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایران کے مختلف اقتصادی پروجکٹوں میں ہندوستان کی مشارکت اور ایران، ہندوستان اور افغانستان کے سہ فریقی ٹرانزٹ معاہدے پر دستخط ہندوستانی وزیر اعظم کے دورہ ایران کے اہم ترین اہداف میں شامل ہیں