-
فرانسیسی صدر نے امریکی نسل پرستی اور تشدد پر زبان کھولی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱فرانس کے صدر نے بھی آخرکار امریکہ میں نسل پرستی اور تشدد کے تعلق سے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی۔
-
برطانیہ، نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، عوام میں شدید غم و غصہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے سرحدوں کو عبور کرکے یورپ کے دوسرے ملکوں اور شہروں میں بھی پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے اور پولیس کا انتقام
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴امریکا میں سیاہ فام جوان کے قتل کے بعد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔
-
امریکی سڑکوں پر نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سبھی ممالک، امریکی عوام کی مظلومیت کی پکار سنیں، تہران خاموش نہیں رہے گا: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا میں ہو رہے مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے سبھی ملکوں کو ظلم کے خلاف مدد کے لیے امریکی عوام کی فریاد سننی چاہیے۔
-
امریکی عوام تین وائرسوں کے محاصرے میں؛ کورونا، نسل پرستی اور ٹرمپ
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳امریکی عوام کو کورونا کو پھیلاؤ، نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی لہر اور ناکارہ حکومت جیسے تین بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکیوں پر پولیس کی فائرنگ، متعدد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵امریکا کے مختلف شہروں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں اس دوران نیویارک کے علاقے بروکلین میں پولیس نے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔
-
امریکا میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کا دعوی، آل از ویل لیکن حقیقت کچھ اور ہی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکی مظاہرین نے معروف پُل گولڈن گیٹ کو بند کر دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں تک پھیل گیا۔ دوسری جانب کینیڈا اور یورپ کے مختلف ملکوں میں بھی امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہروں کیے جا رہے ہیں۔