-
صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کو ایک دس سالہ بچے کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت میں نسل پرستانہ احساس اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ وہ تشدد، جارحیت، انتہا پسندی اور اپنے بہیمانہ رویے کے سامنے چھوٹے، بڑے، بوڑھے بچے، خاتون، بیمار، معذور، کسی کو نہیں پہچانتے اور سبھی فلسطینیوں کو مساوی طور پر اپنے نسل پرستانہ اور بہیمانہ اقدامات کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
امریکی پولیس کی انتہاپسندی پھر سامنے آئی۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵انتہا پسندی، نسلی تعصب اور بدمعاشی کی خوگر امریکی پولیس نے ایک بار پھر تمام تر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا سبب کچھ سیاہ فام نوجوانوں پر دھاوا بول کر انہیں ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔ سیاہ فام نوجوان کایل وینسن جان ہاؤبرٹ نامی ایک سفیدفام پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بنا۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
غرب اردن صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کرے: حماس کی اپیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳تحریک حماس نے غرب اردن کے فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ منصوبوں اور صیہونی کالونیوں کے توسیعی منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے صیہونی دشمن کے خلاف استقامت جاری رکھیں۔
-
کینیڈا میں ملک کے قومی دن کی تقریبات کی مخالفت میں مظاہرے
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵کینیڈا کے مختلف شہروں میں عوام نے ملک کے قومی دن کی تقریبات کی مخالفت میں مظاہرے کئے
-
جارج فلوئڈ کے قاتل کو سزا
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکی عدالت نے سیاہ فام شہری جارج فلوئد کے قاتل پولیس افسر کو ساڑھے بائس سال قید کی سزا سنا دی۔
-
امریکا، سیاہ فام شہری کے قاتل کی بارہ سال جیل کی سزا شروع
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳امریکا میں سیاہ فام شہری جورج فلائیڈ کے قاتل ڈیریک شووین کو آج جیل بھیجا جا رہا ہے جہاں سے اس کی بارہ سال جیل کی سزا کا آغاز ہو رہا ہے۔
-
کینیڈا ایک نسل پرست ملک، رائے عامہ کی جائزہ رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳رائے عامہ کے تازہ جائزے کے مطابق کینیڈا کے ایک تہائی عوام اپنے ملک کو نسل پرست ملک سمجھتے ہیں۔
-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔
-
امریکہ دوسروں کو چھوڑے، اپنے پریشاں حال عوام پر توجہ دے: چین
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے حکومت امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنے ملک کے عوام کے مسائل و مشکلات حل کرنے کی کوشش کرے۔
-
جارج فلائڈ کی پہلی برسی پر مینا پولیس میں مظاہرے
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۲امریکی پولیس کے ہاتھوں جارج فلائڈ کے قتل کی پہلی برسی کے موقع پر مینا پولیس کی سڑکوں پر سیکڑوں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔