صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i394572-صیہونی_فوجیوں_نے_دس_سالہ_فلسطینی_بچے_کو_گرفتار_کیا_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کو ایک دس سالہ بچے کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت میں نسل پرستانہ احساس اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ وہ تشدد، جارحیت، انتہا پسندی اور اپنے بہیمانہ رویے کے سامنے چھوٹے، بڑے، بوڑھے بچے، خاتون، بیمار، معذور، کسی کو نہیں پہچانتے اور سبھی فلسطینیوں کو مساوی طور پر اپنے نسل پرستانہ اور بہیمانہ اقدامات کا نشانہ بناتے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴ Asia/Tehran