SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نطنز ایٹمی پلانٹ

  •  جنرل پاکپور: دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں

    جنرل پاکپور: دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔

  • نائب صدر: ایران نئے دور میں داخل ہوگیا ہے

    نائب صدر: ایران نئے دور میں داخل ہوگیا ہے

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے ایران نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔

  • وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام

    وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے۔

  • ایرانی میزائلوں سے ڈرے صیہونیوں کی پناہ گاہ اب قبرص

    ایرانی میزائلوں سے ڈرے صیہونیوں کی پناہ گاہ اب قبرص

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳

    ​​​​​​​مقبوضہ فلسطین میں عدم تحفظ کے بڑھتے احساس کے بعد صیہونی آبادکاروں نے خطرات سے محفوظ رہنے کے لئے پڑوسی ملک قبرص میں زمین خریدنے کا عمل تیز کر دیا ہے

  • حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ

    حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

     اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے

  • ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور

    ایرانی پارلیمنٹ میں آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ منظور

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹

    ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ایران کے اراکین پارلیمان نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا منصوبہ پاس کردیا ہے جو حکومت کے لئے لازم الاجراہے ۔

  • آئی اے ای اے نے اپنی آنکھیں ایران کی ایٹمی تنصیبات پرگاڑ رکھی ہیں، اس کو ڈیمونا نظر کیوں نہیں آتا؟

    آئی اے ای اے نے اپنی آنکھیں ایران کی ایٹمی تنصیبات پرگاڑ رکھی ہیں، اس کو ڈیمونا نظر کیوں نہیں آتا؟

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    لبنانی نژاد فرانسیسی مبصر آندرے شامی نے آئی اے ای اے کے امتیازآمیز رویئے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ادارہ نہ صرف یہ کہ غیر جانبدار نہیں ہے بالکہ اس نے اسرائیل کے تعلق سے خاموشی اختیار کرکے اور ایرن پر دباؤ ڈال کر، بین الاقوامی نظام میں غیر منصفانہ روش کی بنیاد رکھی ہے۔

  • پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا؛ ایران

    پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا؛ ایران

    Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں ایک لمحے کے لئے وقفہ نہیں ہوگا۔

  • امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران

    امریکہ کے ساتھ اتوار کو ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دیے گئے: ایران

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مسقط میں اتوار کو ہونے والے بلواسطہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے۔

  • صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران

    Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱

    ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
    سعودی عرب میں المناک حادثہ، 42 ہندوستانی زائرین کے جاں بحق ہونے کی خبر
    ۵۲ minutes ago
  • فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا بھر میں سرفہرست
  • ہندوستانی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی سنیما کی شاندار شمولیت
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
  • امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ایک بار پھر کریک ڈاؤن شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS