صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو گولیوں کے ساتھ دوسرا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔
اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
اسرائیل کے سیکورٹی ذرائع نے بینت کی لیزر دھاندھلی کو برملا کر دیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کی طرف سے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت کے استقبال کی سخت مذمت کرتے ہوئے صیہونی دشمن سے تعلقات کی بحالی اور اسکے ساتھ ہر طرح کے اتحاد کو فلسطین سے غداری قرار دیا۔
تل ابیل کے شہریوں نے صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
آج کل امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بنٹ کی ملاقات کا موضوع زیر بحث ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن اور صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنٹ کی جانب سے ایران کو دھمکی دیئے جانے پر ایران کے ایک سینئر عہدیدار نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔