نفتالی نے نتن یاہو کا مذاق اڑایا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i400683-نفتالی_نے_نتن_یاہو_کا_مذاق_اڑایا_ویڈیو
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔

ویڈیو میں سابق صیہونی وزیر اعظم بنیامن پارلیمنٹ میں بیان دے رہے ہیں جبکہ نفتالی اشاروں میں ان کو بیوقوف اور کم عقل کہہ رہے ہیں۔