سحر نیوز رپورٹ
ایران الیکٹریکل انڈسٹریز کی بائیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے شروع ہوگئی۔
قطر میں ہو رہے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر اِسی سے متعلق خاکوں اور کارٹونوں کی بین الاقوامی نمائش تہران میں شروع ہو رہی ہے۔
صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
بائیسویں بین الاقوامی صنعتی نمائش تہران میں شروع ہوگئی۔
ایران کے شہر اراک میں پھول پودوں اور باغبانی کے مختلف وسائل نیز جڑی بوٹیوں کی نویں بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔