-
کابل میں پاکستانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸افغانستان پر پاکستان کے کل کے حملے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے افغانستان نے کابل میں تعینات پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں دھماکا ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ۔
-
افغانستان میں دھماکہ، نو بچے جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک دھماکے میں نو افغان بچے جاں بحق ہوگئے
-
طالبان بین الافغان مذاکرات کی میز پر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ نے ملک کی مشکلات کے حل کے لیے صوبائی معززین سے رجوع کیا ہے ۔ اس دوران ننگرہار میں ہوائی اڈے کو ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بھی کھول دیا گیا ہے۔
-
افغانستان، ننگرہار کی جامع مسجد میں دھماکہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
سیکورٹی بحران کے دوران افغان صدر کا دورہ ننگرہار
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲افغانستان کے صدر نے فوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے بیچ آج صبح صوبہ ننگرہار کا دورہ کیا -
-
مشرقی افغانستان میں ہلاکتیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹مشرقی افغانستان میں ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے میں کم ازکم پانچ افراد ہلاک ہو گئے-
-
افغانستان، صوبے ننگرہار میں مسجد میں فائرنگ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲ننگر ہار کی ایک مسجد ميں نمازیوں کا قتل عام، مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
کابل میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ عالم دین کا قتل
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک عالم دین کو گولیاں ماردیں جس سے انکی موت واقع ہوگئی۔