-
افغان سیکورٹی فورس اور طالبان کی ملاقات کے دوران دھماکہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں طالبان اور سیکورٹی فورسز کے درمیان رسمی ملاقات کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم از کم چھبیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکی حملے میں سولہ افغان شہری جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳مشرقی افغانستان پر امریکہ کے فضائی حملے میں سولہ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
داعش کے خلاف افغان فوج کا آپریشن
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲افغانستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ ننگرہار میں داعش کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھتے ہوئے اس تکفیری دہشت گرد گروہ کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
افغانستان: ننگرہار میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹افغانستان کے صوبے ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کے چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار پر امریکی فضائی حملے جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷امریکہ کے بغیر ہواباز کے ڈروں طیاروں نے ایک بار پھر مشرقی افغانستان کے ننگرہار صوبے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 افراد زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں واقع بتی کوت علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کئی بم دھماکے، متعدد ہلاک اور زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں کئی بم دھماکوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور بارہ دیگر زخمی ہو گئے.
-
افغانستان کے مشرق میں سترہ دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۳افغانستان کے مشرق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف افغانستان کی سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سترہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔