-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو ملکی تاریخ کی سخت ترین سزا سنا دی گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
نیوزی لینڈ، سفید فام نسل پرست دہشت گرد زیادہ نمازیوں کو قتل کرنا چاہتا تھا
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰نیوزی لینڈ کے سفید فام نسل پرست دہشت گرد نے دعوی کیا ہے کہ وہ مسجد میں آگ لگا کر زیادہ سے زیادہ افراد کا قتل کرنا چاہتا تھا۔
-
نیوزی لینڈ: دنیا کے عوام کیلئے اچھی خبر، کورونا کا خاتمہ ہو گیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴چین کے بعد نیوزی لینڈ کی حکومت نے بھی کہا ہے کہ اب اس ملک میں بھی کورونا نہیں ہے۔
-
نیوزی لینڈ، نمازیوں کے قاتل نے جرم کا اعتراف کر لیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶نیوزی لینڈ میں تاریخ کے سب سے وحشی قتل عام کو انجام دیتے ہوئے کرائیسٹ چرچ کی دو مسجدوں میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے شخص نے اچانک اپنے اوپر عائد تمام الزامات کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں کے دھماکے سے 17 ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ جزیرے کےآتش فشاں میں ہوئے دھماکے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھکر17ہوگئی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا فائنل آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور انگلینڈ آمنے سامنے
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸ورلڈ کپ کرکٹ میں کل پاکستان نے افغانستان کو اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔