-
ورلڈ کپ کرکٹ کا فائنل آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور انگلینڈ آمنے سامنے
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸ورلڈ کپ کرکٹ میں کل پاکستان نے افغانستان کو اور آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج ہندوستان اور افغانستان اور ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ میں مقابلہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں کل سری لنکا نے انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاک و ہند آمنے سامنے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ورلڈکپ کے 21 ویں میچ میں کل جنوبی افریقا نے افغانستان کو اور 22 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ: ہندوستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷کرکٹ ورلڈکپ میں کل انگلینڈ نے بنگلادیش کو اور نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دی۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
نیوزی لینڈ میں خودکارہتھیاروں پرپابندی عائد
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی عائد ہوجائے گی۔