-
غزہ میں فلسطینی خواتین کا اجتماع ۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶مقبوضہ فلسطین سے ملنے والے غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی خواتین نے اجتماع کر کے اپنے حق واپسی پر تاکید کی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا
-
رہبر انقلاب اسلامی نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴تیس جون بروز سنیچر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں جاکر پاسنگ آوٹ پرید کا معائنہ کیا۔
-
پولیس کی دہشتگردی کے خلاف امریکہ میں مظاہرے ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸امریکی شہر ییٹزبرگ میں ایک سیاہ فام نوجوان کو امریکی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کی اس دہشتگردی کے خلاف علاقے میں کئی روز تک مسلسل مظاہروں کا سلسلہ رہا۔امریکی پولیس وقتا فوقتا اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کے دوران سیاہ فام امریکی شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی رہتی ہے اور پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کا قتل امریکہ میں ایک معمول بن چکا ہے۔
-
روئے زمین پر جنت کے رقیب ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵ایران:صوبہ گیلان کے خطے ’’اسالم‘‘ سے لے کر اردبیل میں واقع ’’خلخال‘‘ تک ایسے حسین اور دلفریب قدرتی مناظر بکھرے ہوئے ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے گویا وہ روئے زمین پر خلد بریں کے رقیب ہیں!
-
انہدام جنت البقیع کی برسی پر ہندوستان میں مظاہرے ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹گزشتہ روز ۸ شوال انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرے کئے گئے!
-
سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی چھوٹ ملی ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵آخرکار 24 جون 2018 سے سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی۔ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کو عصری تقاضوں سے ہماہنگ کرنے کے لئے ’’بظاہر!‘‘ جی جان سے کوشش کر رہے ہیں۔اسی کے ایک مثال خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دیا جانا ہے!
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر، اراکین اور کارکنوں نے ۲۰ جون کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کی بے رحمی! ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ان دنوں امریکہ جانے والے غیر ملکی پناہ گزین والدین اور انکے بچوں کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ ایک دوسرے سے جدا اور الگ کیا جا رہا ہے۔امریکہ کے اس غیر انسانی،گھناؤنے اور بے رحمانہ رویہ کے خلاف حتیٰ خود امریکہ میں مظاہرے ہوئے ہیں۔موصولہ رپورٹوں کے مطابق حتیٰ بعض شیر خوار بچوں کو انکی ماؤں سے زبردستی چھین کر امریکی سرحدوں پر بنے خاص کیمپوں میں قید کر دیا گیا۔
-
فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئم ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ان دنوں روس میں فٹبال عالمی کپ ۲۰۱۸ جاری ہے،اسی کے پیش نظر دنیا کے مختلف گوشوں میں بنے فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئموں کی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔
-
نئے دور میں قدیمی کاروں کا رواج ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲کیوبا کے دار الحکومت ہاوانا میں آج بھی ۱۹۵۹ میں استعمال ہونے والی کاروں کو بکثرت دیکھا جا سکتا ہے۔