پولیس کی دہشتگردی کے خلاف امریکہ میں مظاہرے ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i330376-پولیس_کی_دہشتگردی_کے_خلاف_امریکہ_میں_مظاہرے_تصاویر
امریکی شہر ییٹزبرگ میں ایک سیاہ فام نوجوان کو امریکی پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کی اس دہشتگردی کے خلاف علاقے میں کئی روز تک مسلسل مظاہروں کا سلسلہ رہا۔امریکی پولیس وقتا فوقتا اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کے دوران سیاہ فام امریکی شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتی رہتی ہے اور پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکیوں کا قتل امریکہ میں ایک معمول بن چکا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
  • پولیس کی دہشتگردی کے خلاف امریکہ میں مظاہرے ۔ تصاویر